Latest Posts

نارووال میں وزیرداخلہ احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی

نارووال میں وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے، وزیرداخلہ کے بازو میں ایک گولی لگی ہے جس سے وہ زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق احسن اقبال کو زخمی حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

No comments:

Post a Comment

Thank you for visiting

HD Photos Designed by Templateism.com Copyright © 2014

Theme images by Bim. Powered by Blogger.